بند کریں
صحت صحت کی خبریںعمر ان خان کی صحت یابی کیلئے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد،تحریک انصاف کے رہنما اور ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/05/2013 - 16:52:01 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 15:41:04 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 15:12:54 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 15:11:36 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:59:11 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:58:05 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:57:33 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:57:33 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:56:59 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:25:24 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 00:02:22

عمر ان خان کی صحت یابی کیلئے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد،تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنوں کی داتا دربار پر حاضری،عمران خان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا

لاہور /اسلام آباد/پشاور/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8مئی۔ 2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی صحت یابی کیلئے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور عمران خان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی ، پشاور میں پی کے دو کے انتخابی دفتر میں چیئرمین تحریک انصاف کی صحت یابی کے لیے قرآن خوانی کی گئی جس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری شوکت علی یوسف زئی سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی قرآن خوانی کے بعد عمران خان کی صحت یابی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔
08/05/2013 - 23:59:11 :وقت اشاعت