سوات میں کروناوائرس کاکوئی کیس سامنے نہیں آیا،ثاقب رضا اسلم

ہفتہ 1 فروری 2020 14:15

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، محکمہ صحت سوات نے اس سلسلے میں اپنی پوری ٹیم کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلو میں مبتلا ایک فرد محمد یاسر سکنہ اڈیگرام کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں درست نہیں ہے اس وقت سوات میں کوئی بھی کرونا وائرس سے متاثرہ مریض نہیں،سیدو شریف ہسپتال میں مذکورہ فرد محمد یاسر سکنہ اڈیگرام کے بارے شبہ تھا جنہیں انڈر ابزرویشن رکھاگیا اب تک اس میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

تاہم انہوں نے سوات میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں سیدو شریف ہسپتال میں 10 بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا ہے اور آئسولیشن وارڈ کے لئے میڈیکل وارڈ کے سینئر ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئیں ہیں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے ہمیں اپنے ہر تکلیف اور بیماری سے محفوظ رکھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی