کرونا وائرس کی وبا: چین کا امریکا کی مدد کی پیش کش قبول کرنے سے انکار

چین کو میڈیکل اور صحت کا پیشہ ور عملہ بھیجنے کی پیش کش کی تھی لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا،وائٹ ہائوس

پیر 3 فروری 2020 12:59

کرونا وائرس کی وبا: چین کا امریکا کی مدد کی پیش کش قبول کرنے سے انکار
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2020ء) چین ماضی کے بحرانوں کی نسبت کرونا وائرس سے نمٹنے میں زیادہ شفاف ہے لیکن اس نے ابھی تک امریکا کی جانب سے اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے مدد کی پیش کش کو قبول نہیں کیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انھوں نے کہاکہ اب تک چینی ماضی کے بحرانوں کی نسبت یقینی طور پر زیادہ شفاف واقع ہوئے ہیں اور ہم اس کو سراہتے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ امریکا نے چین کو میڈیکل اور صحت کا پیشہ ور عملہ بھیجنے کی پیش کش کی تھی لیکن ہمیں چین کی جانب سے اس پیش کش پر کوئی جواب موصول نہیں ہواہے لیکن ہم ان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی