ْ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنے کی آگہی مہم جاری ہے، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر

پیر 3 فروری 2020 14:12

ْ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنے کی آگہی مہم جاری ہے، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) محکمہ بہبود آبادی عوام میں بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنے اور اس کے ماں اور بچے کی صحت اور نشوونما پر پڑھنے والے اچھے اثرات سے عوام کو آگہی فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور اپنی سرگرمیوں کو عام عوام تک پہنچانے کے لئے فیلڈ سٹاف کو زیادہ متحرک کر دیا گیا یہ بات ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر شاہد رضا خان نے ڈی سی آفس میں ہونے والے ماہانہ اجلاس میں بتائی جس میں محکمے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس کی صدارت اے ڈی سی جی فاروق اکمل نے کی انہوں نے بتایا کہ محکمہ بہبو د آبادی کے زیر اہتمام تمام میڈیکل سنٹرز پر ڈاکٹرز اور ادویات کی فراہمی یقینی بنا دی گئی ہے اور دوردراز مقامات پر میڈیکل کیمپ لگا کر عام آدمی کو بچوں میں مناسب وقفہ رکھنے کے فوائد بھی بتائے جا رہے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ بہبود آبادی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات خصوصا علما کرام کی خدمات بھی حاصل کی جا رہی ہیں اے ڈی سی جی فاروق اکمل نے محکمے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور بہبود آبادی کا پیغام ہر شخص تک پہنچانے کے لئے سٹاف کی مسلسل مانیٹرنگ اور سروسز کی بہترفراہمی کی بھی ہدایت کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط