کورونا وائرس کے علاج یا بچائو کیلئے اینٹی بائیوٹک دوائیں غیرمؤثر ہیں، عالمی ادارہ صحت

پیر 3 فروری 2020 14:24

کورونا وائرس کے علاج یا بچائو کیلئے اینٹی بائیوٹک دوائیں غیرمؤثر ہیں، عالمی ادارہ صحت
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا وائرس کے علاج یا بچائو کے لیے اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال نہ کریں کیونکہ یہ دوائیں اس کے لیے غیر موثر ہیں، تاہم اگر کورونا وائرس کا کوئی مریض ہسپتال میں ہے تو ممکنہ بیکٹیریئل کو انفیکشن پر قابو پانے کے لیے اسے اینٹی بائیوٹک دوائیں مل سکتی ہیں۔

یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنی ویب سائٹ پر بتائی۔ تنظیم نے بتایا کہ اب تک کورونا وائرس سے بچائو اور اس کے علاج کے لیے کوئی مخصوص دوائی ایجاد نہیں ہوئی ہے لیکن بعض مخصوص علاج معالجوں پر مطالعہ کیا جارہا ہے جن پر کلینیکل لیبارٹریز میں تجربہ کیا جائے گا اور اس حوالے سے تحقیق اور پیشرفت میں تیزی اور مدد کے لیے ادارہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے تمام عمر کے افراد متاثر ہو سکتے ہیں اور یہ بڑی عمر اور ذیابیطس، دمہ اور دل کے امراض جیسے افراد کے لیے زیادہ حساس ہے جبکہ اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کتے اور بلیوں جیسے انسان دوست جانور بھی اس وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں تاہم اس کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ جانوروں سے کھیلنے یا انہیں چھونے کے بعد صابن سے ہاتھ دھوئیں جس سے ای کولی اور سلمونیلا جیسے متعدد عام بیکٹیریا جو جانوروں اور انسانوں کے درمیان گزر سکتے ہیں سے بچا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط