عرب امارات کی کل سے بیجنگ کے سوا چین کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی گئیں

منگل 4 فروری 2020 14:17

عرب امارات کی کل سے بیجنگ کے سوا چین کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی گئیں
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2020ء) متحدہ عرب امارات نے چین میں مہلک کرونا وائرس پھیلنے کے بعد بیجنگ کے سوا دوسرے شہروں کے لیے اپنی تمام پروازیں بدھ پانچ فروری سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کی وزارت صحت نے اس مہلک وائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا اور انھیں ہدایت کی کہ وہ روایتی عرب معانقے کے وقت ناک سے ناک ملانے سے گریز کریں تاکہ اس طرح اس مہلک وائرس کا شکار ہونے سے بچا جاسکے۔واضح رہے کہ کئی ایک ممالک کی فضائی کمپنیوں نے پہلے ہی چین کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔ان میں مصر اور برطانیہ کی قومی فضائی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی