کینسر کے مریضوں کو ان کی زندگی کو بحال کرنے کے لیے ہر شعبہ فکر کے لوگوں کو آگے آ کر ان کی صحت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،رخسانہ کوثر

منگل 4 فروری 2020 17:18

کینسر کے مریضوں کو ان کی زندگی کو بحال کرنے کے لیے ہر شعبہ فکر کے لوگوں کو آگے آ کر ان کی صحت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،رخسانہ کوثر
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) آج کینسر کا عالمی دن اس بات کا درس دیتا ہے کہ کینسر کے مریضوں کو ان کی زندگی کو بحال کرنے کے لیے ہر شعبہ فکر کے لوگوں کو آگے آ کر ان کی صحت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ کوثر نے آج شعبہ خواتین کی کارکنوں کے ایک جم غفیر سے کینسر کے عالمی دن کو منانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ہم سب پر لازم ہے کہ ہم نیکی کے جذبے کے ساتھ کینسر کے مریضوں کی ضروریات جن میں سب سے زیادہ خون کی ضرورت ہوتی ہے وہ دیکر اللہ کے ہاں سرخرو ہوں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پی پی پی کی تمام کارکنوں نے وعدہ کیا کہ وہ انشاء اللہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط