کورونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلاو، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی

جمعہ 7 فروری 2020 11:39

کورونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلاو، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) چین میں کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے اور یہ وائرس کئی ملکوں تک پھیل گیا ہے۔

(جاری ہے)

چین کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں 30 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ چین کی سرزمین سے باہر 30 کے قریب دوسرے ممالک میں بھی 240 سے زیادہ افراد متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے فلپائن اور ہانگ گونگ میں بھی دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی