چین میں کورونا وائرس سے اموات 910، متاثرہ افراد کی تعداد 40,171 ہو گئی

پیر 10 فروری 2020 11:01

چین میں کورونا وائرس سے اموات 910، متاثرہ افراد کی تعداد 40,171 ہو گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں کرونا وائرس سے مزید97 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 908 ہو گئی ہے۔ چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق چین میںگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 97 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 908 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3036 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

چین میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 40 ہزار 171سے تجاوز کر گئی ہے۔ چینی حکام کے مطابق 1 لاکھ 87 ہزار 518 افراد کو طبی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب قمری سال کی چھٹیوں پر گئے چینی افراد بھی اپنے کاموں پر واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ کرونا نے 27ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ جاپان میں لنگر انداز بحری جہاز میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے وائرس کی تحقیق کے لیے ماہرین کی ٹیم بیجنگ بھیج دی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی