برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہوگئی

برطانیہ نے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان سے اپنا آخری شہری بھی نکال لیا،رپورٹ

پیر 10 فروری 2020 15:01

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہوگئی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2020ء) لندن میں ایک اور شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد برطانیہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق حکام کی جانب سے ایک اور مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص کی تصدیق کی گئی ۔حکام نے بتایا کہ یہ مریض فرانس میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک برطانوی شہری سے رابطے میں تھا اور وہیں سے یہ شخص وائرس سے متاثر ہوا۔

(جاری ہے)

کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کا لندن کے رائل فری اسپتال میں علاج جاری ہے۔دوسری جانب برطانیہ نے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چینی شہر ووہان سے اپنا آخری شہری بھی نکال لیا۔رپورٹ کے مطابق ووہان سے 200 مسافروں کو لے کر جہاز برطانیہ پہنچ گیا، جہاز میں 105 برطانوی شہریوں سمیت دیگر یورپی ممالک کے 95 شہری بھی شامل تھے۔ووہان سے آنے والے تمام مسافروں کو محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم نے ایک ہوٹل میں منتقل کردیا ہے جہاں ان سب کو 14 دن تک قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی