بند کریں
صحت صحت کی خبریںساہیوال، گردن توڑ بخار سے دو افراد ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/05/2013 - 13:46:59 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 13:38:59 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 12:00:37 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 23:35:43 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 20:43:34 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 20:38:24 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 20:33:06 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 14:05:00 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 13:21:48 وقت اشاعت: 19/05/2013 - 13:21:14 وقت اشاعت: 18/05/2013 - 20:20:06

ساہیوال، گردن توڑ بخار سے دو افراد ہلاک

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔19مئی۔ 2013ء) ساہیوال کے نواحی علاقے میں گردن توڑ بخار سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ چک نمبر 9/6R کی بائیس سالہ شمائلہ اور اوڈ کالونی میں تاندلیانوالہ سے آیا ہوا مہمان بیس سالہ اسحق مسیح گردن توڑ بخار کے باعث بے ہوش ہوگیا جنہیں ہسپتال لایا گیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔ ہسپتال میں ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
19/05/2013 - 20:38:24 :وقت اشاعت