کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 18 ماہ میں دستیاب ہوسکتی ہے،عالمی ادارہ صحت

بدھ 12 فروری 2020 12:37

کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 18 ماہ میں دستیاب ہوسکتی ہے،عالمی ادارہ صحت
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2020ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز اڈھنوم غبریسس کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کی پہلی ویکسین آئندہ 18 ماہ میں تیار ہوسکتی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کورونا وائرس کی منتقلی اور پھیلاؤ کو روکنے ٴ کی تیاری کے لئے ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کی پریس بریفنگ میںٹیڈروز اڈھنوم نے صحافیوں کو بتایا کہنیوکورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کے لئے ہمیں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ ویکسین اور علاج کی ترقی تحقیق کا ایک اہم حصہ ہے اور ہم بغیر دفاع کے نہیں ہیں،صحت عامہ کی بہت ساری تدبیریں ہمارے لئے دستیاب ہیں جو ہمیں انفیکشن سے بچا سکتی ہیں لہذا ، ہمیں اس وائرس سے لڑنے کے لئے دستیاب ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے آج سب کچھ کرنا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط