چین، کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذھانت کا حامل کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم تیار

بدھ 12 فروری 2020 13:00

چین، کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذھانت کا حامل کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم تیار
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2020ء) چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذھانت (اے آئی) کا حامل میڈیکل امیج کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے کسی متاثرہ فرد میں نوول کورونا وائرس نمونیا ( این سی پی)کی فوری اور تیز تر تشخیص ممکن ہو گی۔

(جاری ہے)

چینی روزنامے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق میڈیکل امیج کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم کو ہوازونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے بنایا ہے، اس وقت این سی پی کی نشاندہی کے لئے کمپیوٹڈ ٹوموگرافی استعمال کی جا رہی ہے جس سے ٹیسٹنگ اور ڈائیگنوزز کو با یک وقت ہوتی ہے لیکن امیج کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم سے بڑی تعداد میں مشتبہ مریضوں کی تفصیلی اور درست ڈائیگنوزز اور کوانٹیٹیو اینالئزینگ رپورٹ اکھٹی اور فوری دستاب ہو گی ۔

ایک معالج اس سسٹم کی مدد سیباآسانی وائرس کے قبل از وقت تشخیص کر سکے گا اور متاثرہ مریض میں اس وائرس کی شدت کا اندازہ بھی کر سکے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط