میو اور سروسز ہسپتال میں آنکھوں کے معائنے کی مشینیں خراب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بدھ 12 فروری 2020 16:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2020ء) میو اور سروسز ہسپتال میں آنکھوں کے معائنے کی مشینیں خراب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دا دکے متن میں کہا گیا ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے والوں کے دعوں کی قلعی کھل گئی۔

(جاری ہے)

میو ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں آنکھوں کے معائینے کی مشینیں پچھلے 7 ماہ سے خراب پڑی ہیں۔جس سے آنکھوں کے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو کر رہ گئے ہیں۔مشینیں خراب ہونے سے عوام 7 سے 8 ہزار کا ٹیسٹ پرائیویٹ ہسپتالوں سے کرانے پر مجبور۔انتظامیہ کو متعدد شکایات درج کرانے کے باوجود مشینیں ٹھیک نہ ہوسکیں۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر ان ہسپتالوں کی آنکھوں کے معائنے کی مشینیں ٹھیک کرائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط