- Home
- Health
- Health News
- پولیو مہم میں تمام محکموں کے ساتھ این جی اوز سے بھی مدد لی جائے ‘پولیومہم کا خاتمہ قومی مفاد ..
پولیو مہم میں تمام محکموں کے ساتھ این جی اوز سے بھی مدد لی جائے ‘پولیومہم کا خاتمہ قومی مفاد میں ہے جس کیلئے ہم سب کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر آصف اکرام کا انسداد پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب
منگل 21 مئی 2013 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر خالد اور ڈاکٹر اشفاق کو ہدایت کی کہ جو بھی سرکاری ملازمین اور والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے سے انکار کررہے ہیں ان کے اداروں کے سربراہان اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے مل کر ان کے خدشات دور کئے جائیں تا کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پلانے سے رہ نہ جائے اوریقین دلایا کہ جہاں ضلعی انتظامیہ کی ضرورت ہوگی وہاں ضلعی انتظامیہ بھر پور مدد کریگی۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ پولیو مہم کی نگرانی کیلئے اسسٹنٹ کمشنروں ،مختیارکاروں اور تپیداروں کو مقرر کیا جائے گا۔اجلاس میں ڈاکٹر خالد نے بتایا کہ ضلعے بھر کی 41یونین کونسلوں میں157ایریا انچارچ، 572موبائل ٹیمیں،102فکسڈ پوائنٹ،68ٹرانزٹ پوائنٹ،10رومنگ اور اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر غوث قائمخانی،مفتی شریف سعیدی،مولانا صادق سعیدی،ایس اے خان،پی پی ایچ آئی کے شہباز میمن،ڈاکٹر حنیف ،ڈاکٹر اشفاق ،این جی اوز کے نمائندگان،اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر