چنیوٹ ،عمران خان کی صحت یابی کی خوشی میں15 بکروں کا صدقہ ، گوشت غرباء میں تقسیم ،سید ندیم رضا نے پہلے بھی چنیوٹ آمد پر عمران خان کو 77لاکھ روپے سے تیار کردہ 140تولے سونے سے بنا بلا تحفے میں دیا تھا

اتوار 26 مئی 2013 13:30

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔26مئی۔ 2013ء) عمران خان کی صحت یابی کی خوشی میں15 بکروں کا صدقہ گوشت غرباء میں تقسیم سید ندیم رضا نے پہلے بھی چنیوٹ آمد پر عمران خان کو 77لاکھ روپے سے تیار کردہ 140تولے سونے سے بنا بلا تحفے میں دیا تھاتفصیلات کے مطابق پا کستان تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمران خان کا ہسپتال سے خیر و عا فیت سے آنے پر پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنماسید عنائت علی شاہ نے اللہ تعالی کا شکر ادا کر تے ہو ئے کہا کہ چیئر مین جنا ب عمران خا ن کا خیر و عا فیت سے گھر واپس آنا پا کستان کی عوام کیلئے بہت بڑ ی خوش خبر ی ہے ۔

عمران خان ملک کے ساتھ وفا دار اور مخلص لیڈر ہیں ،عوام کی دعا ؤ ں کااثر اور اللہ تعالی نے رحمت فرما کر عمران خان کو ایک نئی زندگی سے نوازا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ پو رے ملک میں عوام اللہ تعالی کا شکر ادا کر رہی ہے کہ پا کستان کے خیر خواہ کو صیح سلامت دوبارہ زندگی بخشی ہے ۔اس موقع پر سید عنائت علی شاہ کے چچاز اد بھائی سید ندیم رضا نے15 بکروں کا صدقہ دیا اور انہیں قربان کرتے ہوئے ان کا گوشت غرباء میں تقسیم کردیایاد رہے کہ سید ندیم رضا نے دوران الیکشن عمران خان کی چنیوٹ آمد پر انہیں 140تولے سونے سے تیار کردہ 77لاکھ روپے مالیت کا بلا بھی تحفے میں دیا تھا سید ندیم رضا نے اس موقع پر صحافیوں سے کہا کہ عمران خان ان کے لیڈر ہیں اوروہ ان پر اپنی جان تک قربان کرنے کو تیار ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط