خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے زیراہتمام آپتھلمالوجی کانفرنس شروع

ہفتہ 22 فروری 2020 12:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے زیر اہتمام خیبر آئی کون آپتھلمالوجی کانفرنس شروع ہوگئی جس میں ملک اور بیرون ملک سے ماہرین امراض چشم شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس تین دن جاری رہے گی جس میں 130 ملکی اور 14غیر ملکی ماہرین اپنے تجربات ومشاہدات پر مبنی مقالے پڑھیں گے۔

(جاری ہے)

افتتاحی روز شعبہ امراض چشم میں ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں ڈاکٹروں کو قرنیہ کی جراحی میں جدت کے بارے میں تربیت دی گئی۔ شعبہ چشم کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ابرار حسین اور ڈاکٹر زمان شاہ نے تربیت دی۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ظفر آفریدی بھی ورکشاپ میں شریک ہوئے اور اسے امراض چشم کے جدید علاج کی جانب مثبت قدم قرار دیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی