چین، 24 صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، 24,734 مریض صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج، صوبہ ہوبی میں ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد کم ہو کر 398 رہ گئی

پیر 24 فروری 2020 12:59

چین، 24 صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، 24,734 مریض صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج، صوبہ ہوبی میں ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد کم ہو کر 398 رہ گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) چین کے 24 صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے نیشنل ہیتلھ کمیشن نے بتایا کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت تیانجن، ہیبی، شانشی، لیاوننگ، ہیلونگ جیانگ، شنگھائی، جیانگسو، زی جیانگ، ان ہوئی، فوجیان، جیانگ شی، ہینان، ہونن، ہیئی نان، گوئیز ہو، ین ان، تبت، کنگ ہئی، ننگ شیا، سنکیانگ، شان زی، گانسو اور اندرون منگولیا میں کوئی نیا متاثرہ کیس سامنے نہیں آیا ۔

(جاری ہے)

کمیشن نے بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث گزشتہ روز تک چین کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثر مجموعی طور پر24,734 مریض ٹھیک ہونے کے بعد ڈسچارج کر دیئے گئے۔ گزشتہ روز کے اختتام تک31 صوبوں میں مجموعی طور پر2,592 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 77,150 ہو گئی ہے۔ کمیشن نے بتایا کہ چین کے صوبہ ہوبی میں متاثرہ کیسز کی تعداد کم ہونے کے بعد 398 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 149 اموات ہوئیں جس کے بعد صوبہ ہوبی میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد مجموعی طور پر 64,287 ہو گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی