چینی ڈاکٹروں نے متاثرہ انسان میں کورونا وائرس کے جمع ہونے اور نشوونما پانے کے مقام کا 3 ڈی ماڈل پرنٹ کر لیا

پیر 2 مارچ 2020 14:11

چینی ڈاکٹروں نے متاثرہ انسان میں کورونا وائرس کے جمع ہونے اور نشوونما پانے کے مقام کا 3 ڈی ماڈل پرنٹ کر لیا
چانگشا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) وسطی چین کے صوبہ ہنان کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے پیر کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریض میں اس وائرس کے جمع ہونے اور نشوونما پانے کے مقام کا 3 ڈی ماڈل پرنٹ کر لیا ۔نڈاکٹروں کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ہی یوچینگ کے مطابق قبل ازیں کمپیوٹر کی مدد سے ٹیموگرافی کا استعمال کرتے ہوئے اس مقام کی 2 ڈی تصاویر بنائی گئی تھیں تاہم نیا سہ العبادی ماڈل اس وائرس کی تشخیص اور علاج میں زیادہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

اس ماڈل میں مریضوں کی شریانوں ، رگوں اور برونکائی کی زیادہ تعمیر نو پیش ہوتی ہے جو کلینیکل تھراپی میں بڑی مددگار ثابت ہوسکتیہے۔ناس ماڈل کو لانگ نامی مریض کے امیجنگ ڈیٹا کی بنیاد پر پر نٹ کیا گیا ، جس کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق 7 فروری کو ہوئی تھی اور چار دن بعد اسے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کرایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ننانہوں نے کہا کہ سی ٹی امیجز کی سہ العبادی تعمیر نو کا استعمال کرتے ہوئے ماڈل کے ڈیٹا کو حاصل کرنے کے بعد ، رنگین ماڈل پرنٹ کیا گیا ، انہوں نے مزید کہا کہ اس عمل میں سب سے مشکل حصہ برونکائی کی امیجنگ تعمیر نو اور انجیوگرافی کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس ماڈل کو تمام زاویوں سے دیکھا جاسکتا ہے اور گروپ ڈسکشن میں پیش کیا جاسکتا ہے۔نانہوں نے کہا کہ اس ماڈل کو استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر مریضوں کے پھیپھڑوں میں وائرسکی سرگرمیوں کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں اور ان کو علاج معالجہ کے حسب ضرورت منصوبے مہیا کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی