صحت مند زندگی کیلئے خطرناک عوامل سے بچا جائے ، ڈاکٹر عبدالرحیم

پیر 2 مارچ 2020 16:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2020ء) پیدائشی معذور بچوں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستان (این ایف ایچ آر پی) کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالرحیم شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال کے اعدادوشماد کے مطابق پاکستان میں ہر 8 میں سے 1 بچہ پیدائشی معذور ہے جس کی روک تھام کے لئے طبی ماہرین کے مطابق انسان کا صحت مند ہونا نہایت ضروری ہے اور اس سلسلے میں شوگر کے کنٹرول ، منشیات اور دیگر نشہ آور چیزوں کے استعمال سے گریز ، پھلوں و سبزیوں اور پانی کے زیادہ استعمال اور روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو معمول بنانا چاہئے تاکہ خود کو اور اپنی آنے والی نئی نسل کو ہر قسم کے خطرناک عوامل سے بچایا جا سکے انہوں نے انسانی زندگی کو صحت مند بنانے کے لئے حکومت سے فضائی ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کے لئے فی الفور ٹھوس و مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی