کورونا سے 5 لاکھ شہری ہلاک ہو سکتے ہیں، برطانوی وزیرِ صحت

کورونا وائرس وباء کی صورت اختیار کرنے پر شہر بند کیے جا سکتے ہیں،میٹ ہنکاک کی گفتگو

منگل 3 مارچ 2020 13:01

کورونا سے 5 لاکھ شہری ہلاک ہو سکتے ہیں، برطانوی وزیرِ صحت
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2020ء) برطانوی وزیرِ صحت میٹ ہنکاک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بدترین وبا کی صورت میں 5 لاکھ برطانوی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیرِ صحت نے کہا کہ کورونا وائرس وبا کی صورت اختیار کرنے پر شہر بند کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی اور سماجی نقصان اپنی جگہ، کوئی اقدام خارج از امکان نہیں۔

(جاری ہے)

میٹ ہنکاک نے یہ بھی کہا کہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں کہ امید ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاوروکنے میں کامیاب رہیں گے۔دوسری جانب کورونا وائرس کے پیشِ نظر برطانوی ایئرلائن نے ٹرانس ایٹلانٹک پروازوں میں کمی کر دی ۔کورونا وائرس کے پھیلاو سے امریکا اور یورپ میں ایوی ایشن انڈسٹری متاثر ہونے لگی ہے اور مسافروں کی تعداد میں کمی آگئی ہے۔برطانوی ائیر لائن نے امریکا کے لیے پروازوں میں کمی کر دی ہے، برطانوی ایئر لائن نے یورپ کے لیے بھی سیکڑوں پروازیں ختم کر دی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی