چین میں کورونا وائرس کے 30 مزید مریضوں کے دم توڑ جانے کی اطلاعات

جمعہ 6 مارچ 2020 13:28

چین میں کورونا وائرس کے 30 مزید مریضوں کے دم توڑ جانے کی اطلاعات
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) چین میں کورونا وائرس سے جمعہ کو مزید 30 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ بیرون ملک سے 16 نئے انفیکشنز کی اطلاعات ملی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ملک بھر میں اب تک اس بیماری سے مجموعی طور پر3042 افراد لقمہ اجل بنے ہیں جبکہ ایک روز قبل 139 کے مقابلے میں گزشتہ روز 143 نے کیسز سامنے آئے ہیں۔

چین میں اب تک 80500 سے زیادہ افراد کواس انفیکشن کا سامنا ہوا ۔

(جاری ہے)

وائرس کا آغاز وسطی صوبہ ہوبی سے ہوا تھا لیکن جیسے ہی یہ وائرس بیرون ملک پھیلنا شروع ہوا ہے ، اب بیرونی مسافروں کے ذریعے ملک میں اس وائرس کی آمد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کمیشن نے بتایا کہ اب تک چین میں بیرون ملک سے آئے مسافروں کے مجموعی طور پر 36 کیس آئے ہیں۔ یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 16کا اضافہ ہے۔ صوبہ ہوبی سے باہر ایک ہفتے میں 17 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اگرچہ زیادہ تر انفیکشنز اور اموات چین میں ہی ہوئی ہیں تاہم اب جنوبی کوریا ، ایران اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں بھی یہ انفیکشن تیزی سے پھیل رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی