ہرنائی، کرونا وائرس بارے شعور و آگاہی واک و تقریب کاانعقاد

ہفتہ 7 مارچ 2020 17:08

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) محکمہ صحت ،لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام ، پی پی ایچ آئی کی جانب سے عوام میں کرونا وائرس کے حوالے سے شعوراگاہی کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرعبدالرشید ناصر کی قیادت میں پرانا سول ہسپتال میں واک اور تقریب کا انعقاد نیشنل پروگرام کے ضلعی کوارڈنیٹر ڈاکٹر مسعود خان ترین ، نیشنل پروگرام کے لیڈی ہیلتھ سپروائزر و لیڈی ہیلتھ وکرز، ای پی آئی ، پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت محکمہ صحت کے عملے اور عوام نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ناصر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری ، صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ، سیکرٹری صحت ، ڈی جی ہیلتھ کی ہدایت پر کرونا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی انتظامات کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ضلع ہرنائی میں کروناوائرس سے بچاوّکیلئے حفاظتی اقدامات مکمل، آسولیشن وارڈ بھی قائم کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کروناوائرس کے حوالے سے تمام بنیادی مراکز صحت اسٹاف کو بھی الرٹ کر دیا ہے، کروناوئرس سے بچاو اور احتیاطی تدابیر کیلئے عوام کو آگاہی مہم فراہم کرنے کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے ایریا میں گھر گھر جاکر عوام کو آگاہی اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کریں گی، عوام احتیاطی تدابیر اختیارکریں مگر خوف کا شکار نہ ہوں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط