عمران خان صحتمند قرار ، آئندہ اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے

جمعرات 13 جون 2013 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2013ء) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ایکسرے رپورٹ آنے کے بعد شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی ،عمران خان آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں قیام کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف بھی اٹھائیں گے،لاہور میں انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے گر کر زخمی ہونے کے بعد شوکت خانم اسپتال میں زیرعلاج رہے ،کچھ روز قبل انہیں ڈسچارج کر کے گھر میں آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا ،ایکسرے رپورٹ میں انہیں صحت مند قرار دیا گیا ہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی ، عمران خان آج اسلام آباد جائیں گے جہاں قیام کے دوران قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے ، رکنیت کا حلف بھی اٹھائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی