دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں چار ہزار ،متاثرہ افراد میں کمی

چین،جنوبی کوریا میں اس وبا کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے،رپورٹ

پیر 9 مارچ 2020 14:55

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں چار ہزار ،متاثرہ افراد میں کمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2020ء) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی کووڈ انیس بیماری کے دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتیں تین ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

صرف چین میں ہونے والی ہلاکتیں تین ہزار ایک سو انیس ہیں۔ چین میں اس وبا کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آتی جا رہی ہے۔ ایسی ہی صورت حال جنوبی کوریا میں دیکھی گئی ہے۔ وہاں بھی اس وبا کے مریضوں میں کمی ہو رہی ہے۔ اس وقت یورپی ممالک میں اس وبا میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمنی میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد نو سو دو ہے جبکہ انتیس فروری کو ایسے مریض چھیاسٹھ تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط