سرگودھا ڈویژن میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں

منگل 10 مارچ 2020 15:38

سرگودھا ڈویژن میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2020ء) ڈائریکٹر ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر رانا عبداللہ نے کہا ہے کہ سرگودھا ڈویژن میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے ، اس سے بچائو کے لیے بھرپور اقدامات کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ صحت مکمل الرٹ ہے انہوں نے کہا ہے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر شخص کو ماسک کی ضرورت نہیں اس کی ضرورت مریض اور اس کا علاج کرنے والے ڈاکٹر اور دوسرے سٹاف کو ہے انہوں نے واضح کیا کہ کورونا وائرس کا سرگودہا میں کوئی مریض نہیں ہے اس وقت ضلع بھر کے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں اور ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ائیسولیشن وارڈ قائم کردئیے گئے ہیںجہاں اگر کوئی مریض سامنے آتا ہے تو انہیں کچھ دن کیلئے اس وارڈ میں رکھا جائے گا ڈویژن بھر میں محکمہ صحت 24 گھنٹے الرٹ ہے عوام کو اس مرض سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرر ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی