پاکستان میں 87لاکھ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں‘ حکماء

گردوں کے امراض سے بچائو کیلئے واک انتہائی ضروری ہے‘ مجلس مذاکرہ میں خطاب

جمعرات 12 مارچ 2020 13:10

پاکستان میں 87لاکھ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں‘ حکماء
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2020ء) ذیا بیطس (شوگر) گردے خراب یا ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے،گردوں کے چالیس فیصد زائد مریضوں میں بیماری کے وجہ ذیابیطس ہی ہوتی ہے،پاکستان میں87لاکھ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں۔

(جاری ہے)

اِن خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے ماہرین پروفیسرحکیم محمد احمد سلیمی، پروفیسرحکیم سید عمران فیاض، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد اسحاق او ردیگر نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ حکماء نے کہا کہ گردوں کے امراض سے بچائو کیلئے ایک ہفتے میں 150منٹ واک انسانی صحت کیلئے از حد ضروری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی