عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کورونا وائرس وبا کا نیا مرکز قرار دیدیا
یورپ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی، 5ہزار افراد جاں بحق
جمعہ 13 مارچ 2020 21:48
(جاری ہے)
کورونا وائرس کے باعث بیلجیئم، بلغاریہ اور البانیہ میں بھی ہلاکتیں ہو ئیں، اس طرح وائرس اب 125ملکوں تک پھیل گیا ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4700 سے زائد ہوگئی ہے، ایک لاکھ 27 ہزار سے زیادہ افراد متاثر جبکہ 68 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔چین میں 24 گھنٹوں میں 15 نئے کیسزرپور ٹ ہوئے جبکہ 18 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ایک معروف صنعتی گروپ کا دعویٰ ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاﺅکے بعد سیاحت اور سفر کی صنعت سے وابستہ لاکھوں افراد کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں. ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کا کہنا ہے کہ اس وبا کے باعث پانچ لاکھ افراد اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو سکتے ہیں کونسل کی چیف ایگزیکٹیو گلوریا گووارا کا کہنا ہے کہ وائرس کے پھیلاﺅ سے سیاحت اور سفر کی صنعت کو خطرات کا سامنا ہے. ہوا بازی کا شعبہ اس صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے دنیا بھر میں متعدد ایئرلائنز نے اپنی ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی ہیں جبکہ چند بیمہ کمپنیوں نے نئے صارفین کے لیے سفری انشورنس منسوخ کر دی ہے. ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کے اندازوں کے مطابق 2020 میں سفری شعبہ 25 فیصد تک سکڑ سکتا ہے برٹش ایئر ویز، ایزی جیٹ اور نارویجین ایئر نے کورونا وائرس کے بعد اپنی فلائٹس میں کمی کر دی ہے کورین ایئر نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ وبا کا پھیلاﺅ ان کی کمپنی کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتا ہے.Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر