24گھنٹوں میں ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوانے والوں کی تعداد113 ہوگئی

ایران میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 1209 نئے کیسز سامنے آئے، اموات کی تعداد 700سے تجاوز کرگئی

اتوار 15 مارچ 2020 16:18

24گھنٹوں میں ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوانے والوں کی تعداد113 ہوگئی
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 15 مارچ2020ء) چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے 149 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 5602 ہو گئی اور 1 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں 250، ایران میں 113، اسپین میں 58 اور برطانیہ میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس 149 ممالک میں پھیل چکا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوانے والوں کی تعداد113 ہوگئی ہے۔ ایرانی حکوامت کے مطابق ایران میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 1209 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 724 ہوگئی ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کے عہدیدار نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 13938ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

چین میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں جبکہ دوسرے ممالک میں صورتحال بتدریج خراب ہو گئی ہے، چین میں مجموعی طور پر 3189 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

چین کے بعد اٹلی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے اور وہاں پر بازار اور سڑکیں وایران ہیں، اٹلی میں ایک روز میں 250 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1266 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایران میں مہلک وائرس کا شکار مزید 97 افراد چل بسے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 611 ہو گئی ہے۔ ایران وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ 1209 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 13938 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 4300 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ اسپین میں ایک دن میں 1500 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5753 ہو گئی ہے جبکہ 58 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 191 ہو گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی