عوام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر عمل درآمد کریں، ساجدہ حسرت خان

منگل 17 مارچ 2020 12:28

عوام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر عمل درآمد کریں، ساجدہ حسرت خان
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ کمیشن آن اسٹیٹس فار ویمن کی ضلعی چیئرپرسن ساجدہ حسرت خان نے کہا ہے کہ عوام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام الناس کے وسیع تر مفاد کیلئے تمام تر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے، کورونا سے بچائو کیلئے مختلف اقدامات کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اس خطرناک مرض سے بچائو کیلئے کچھ حفاظتی تدابیر بھی بتائی ہیں لہذا عوام باالخصوص خواتین اور بچوں کو چاہئے کہ وہ ان تدابیر پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں اور کورونا سے متعلق کوئی بھی علامت ظاہر ہونے کی صورت میں فی الفور ماہر ڈاکٹرسے رجوع کریں اور کورونا وائرس کے متعلق زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں، تعلق داروں اور رشتہ داروں کو آگاہ کریں تاکہ کورونا کو وطن عزیز میں پھیلنے سے روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کامیاب ہو سکیں اور عوام اس جان لیوا مرض سے محفوظ رہ سکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط