ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے ماسک اور سینیٹائزر کی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

بدھ 18 مارچ 2020 12:39

ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے ماسک اور سینیٹائزر کی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اجلاس میں اس بات پرزور دیا کہ وہ ماسک اور سینیٹائزر کی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔بغیر نفع ونقصان کے اصول پر مارکیٹنگ جاری رکھیں تاکہ عام ومیڈیکل سٹور وں پر ان کی دستیابی ممکن ہوسکے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ سینیٹائزر کے بڑے کنٹینر اور ڈبے بھی مارکیٹ میں فراہم کریں تاکہ انتظامیہ کو اپنی ضروریات پو ری کرنے میں مدد مل سکے۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر رائے سمیع اللہ نے بتایا کہ بھلوال اور شاہپور سے تعلق رکھنے والے 105زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔انہوں نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ مارکیٹ میں کلورین ٹیبلٹس کی فراہمی کو بھی یقینی بنائیں تاکہ عوام محکمہ ہیلتھ کے مجوزہ ایک لیٹر پانی میں ایک گولی کے استعمال کے ذریعے احتیاطی تدابیر اختیا رکرسکیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط