- Home
- Health
- Health News
- لاکھوں کارکنوں کی دعاؤں کے باعث لطیف اکبر نے صحت یاب ہو کر خوبصورت اور متوازن بجٹ پیش کیا‘ہم ..
لاکھوں کارکنوں کی دعاؤں کے باعث لطیف اکبر نے صحت یاب ہو کر خوبصورت اور متوازن بجٹ پیش کیا‘ہم نے سابق بجٹ سے بھی بڑھ کر ریاست میں تعمیر و ترقی کے اہداف حاصل کئے ہیں ‘ مظفرآباد اور پونچھ ڈویین کو میویکل کالج کا تنازعہ کھڑا کر کے لڑایا گیا‘ وزیراعظم عبدالمجید اور ان کی ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے‘ میڈیکل کالجز کا آغاز کیا‘ یونیورسٹیاں بنائی گئیں ہیں‘ مزید بنارہے ہیں ‘ یہ انقلابی سوچ کی عکاسی ہے جس سے قوموں کا مستقبل روشن ہوتا ہے، آزادکشمیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سردار عابد حسین عابد کا بجٹ اجلاس کے سیشن سے خطاب
جمعرات 27 جون 2013 17:27
(جاری ہے)
کوھالہ غازی آباد بھی مکمل کریں گے۔
این ایچ اے کے تھروکوھالہ مظفرآباد سڑک بھی معیاری بنائی گے۔ تعمیر و ترقی کا ریکارڈ قائم کررہے ہیں ۔ اپوزیشن بجٹ کا رونا روتی ہے ۔ اب ان کی حکومت پاکستان میں بن چکی ہے۔ یہ کیا رول ادا کرتے ہیں یہ وقت بتائے گا۔ بھٹو نے لوگوں کو بولنے کا شعور ادا کیا ۔ کیا جارہا ھے ۔ 61کروڑ وہاں خرچ ھوگئے۔ 80کروڑ جوڈڑیشل پر خرچ ہوئے ۔ لیکن کسی کی توجہ نہیں۔نان ڈویلپمنٹ پر45ارب روپے خرچ ہورہے ہیں۔ احتساب پر17کروڑ خرچ ہوئے ۔ ٹھیک تنقید ہے جس کو تسلیم کرتے ہیں۔ پراگریس ہونی چاہیے۔ سردار عابد حسین عابد نے کہا کہ آزادکشمیر پبلک اکونٹس کمیٹی نے ڈیڑھ سال میں 81کروڑ روپے کی ریکوری کر کے خزانہ سرکار میں ڈالا ہے۔ مالیتی ڈسپلن ہم نے قائم کیا ہے۔ تنقید برائے تنقید کے قائل ہیں۔ مثبت تجاویز کو سراہتے ہیں۔ بھٹو شہید نے ایٹم بم کی بنیاد رکھی ورنہ پاکستان پر دس حملے ہوچکے ہوتے۔ میاں نوازشریف نے بھی جرات سے دھماکہ کروایا۔ اس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ماضی میں بھی حکمران آتے رہے ۔ ان کے اخراجات کا تذکرہ نہیں۔ چوہدری عبدالمجید کی حکومت پر تنقید کرنا آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ مورخ جب بھی لکھیں گے تعمیر و ترقی کے حوالہ سے پی پی پی کو کریڈٹ دیگا۔ پاکستان میں 5سال پورے کئے گئے۔ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کا معائدہ اور گوادر پورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز ہے۔ ہم نے وطن کو تحفظ دینے میں رول ادا کیا۔ صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کو کریڈٹ جاتا ہے۔جمہوری سوچ رکھتے ہیں‘ انتخابی نتائج کو تسلیم کیا۔ مورخ خود فیصلہ کرے گا۔ وکلاء اور پریس نمائندگان کے لئے ڈویژنل سطح پر کالونیاں بنائی جائیں ۔ منگلا ڈیم اپ ریزنگ اور شہریوں کو حقوق دلائے ۔ شہداء کے مشن کی تکمیل کیلئے عملی جدوجہد کی ‘ افضل گورو شہید اور مقبول بٹ شہید اورشہدائے کشمیر کا مشن نہیں بھولے۔ سابقہ دور میں بھی دیکھا جائے سردار عابد حسین عابد نے اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان کے دورے کے موقع پر جرات سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ2کھرب روپے آزادکشمیر کے لوگوں کے بنکوں میں ہیں۔ بیرون ممالک کے الگ ہیں۔ کھربوں روپوں کے باوجود یہاں کوئی رول نہیں۔ اس میں بہتری لائیں‘ تعاون کریں گے۔ اپنا حصہ لیں گے۔ نصاب تعلیم ایک کریں‘ طبقات جنم لے رہے ہیں۔ شاندار بجٹ پرحکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر