خیبرپختونخوا میں ایک اور بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔11جولائی۔ 2013ء) خیبرپختونخوا میں ایک اور بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ عائشہ کو ستمبر 2009 سے انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں بچی عائشہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔عائشہ کوستمبر 2009 سے انسدادپولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے ۔ یادرہے کہ رواں سال کے دوران ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 20 ہو گئی ۔

Your Thoughts and Comments