رانی مکھر جی فلم مر دانی کے لیے وزن کم کر یں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 12جولائی 2013ء)بالی ووڈ ہیروئن رانی مکھرجی اپنی آ نے والی فلم مردانی میں پو لیس افسر کا کر دار نبھا ئیں گی جس کے لیے وہ ان دنو ں وزن کم کرنے کی کو ششوں میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اس کر دار کے لیے انہیں با لکل فٹ نظر آ نا ہو گا جس کے لیے وہ با رہ سے تیر ہ کلو وزن کم کر یں گی۔ اس سلسلے میں رانی مکھر جی نے ایک فٹنس ٹرینر کی خد مات بھی حا صل کر لیں ہیں جو رانی کو وزن گھٹا نے کی ٹپس فراہم کررہے ہیں۔ انکے فٹنس ٹرینر کے مطا بق رانی نے دو ہفتے قبل ورزش کر نی شروع کر دی تھی اور اب تک وہ تین کلو وزن کم کر چکی ہیں۔

Your Thoughts and Comments