ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایا ت پر پولیس لائنز جہلم میں سندس فاؤنڈیشن کی معاونت سے کینسر کے مریضوں کیلئے خون کے عطیات دینے کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد

پیر 20 اپریل 2020 18:26

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایا ت پر پولیس لائنز جہلم میں سندس فاؤنڈیشن کی معاونت سے کینسر کے مریضوں کیلئے خون کے عطیات دینے کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں سندس فاونڈیشن کی معاونت سے تھیلیسیمیا,ہیموفیلیا اینڈ بلڈ کینسر کے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دینے کا بلڈ کمپ لگایا گیاجس میں ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے افسران و ملازمین نے خون کے عطیات دئیے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس لائن جہلم میں کل 15خون کے بیگز کولیکٹ کیے گئے اس موقع ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ جہلم پولیس کے افسران و ملازمین پیشہ وارنہ فرائض کے ساتھ ساتھ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے اپنے خون کا عطیہ دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.خون کا عطیہ دینا صدقہ جاریہ ہے ہم سب کو مل کر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی