ڈاکٹر مسرور عالم کی قیادت میں وفد کا ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ٹی بی کنٹرول پروگرام کی قائم کردہ بائیو سیپٹی لیول ٹو لیبارٹری کا دورہ ،موجود سہولیات کا جائزہ لیا

جمعہ 24 اپریل 2020 16:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2020ء) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کے وائرلوجسٹ ڈاکٹر مسرور عالم کی قیادت میں وفد نے سیکرٹری ہیلتھ مدثر وحید ملک کی ہدایت پر جمعہ کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ٹی بی کنٹرول پروگرام کی قائم کردہ بائیو سیپٹی لیول ٹو لیبارٹری کا دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر احمد ولی نے وفد کو ٹی بی پروگرام لیبارٹری میں فراہم کی جانے والی سہولیات ،انفراسٹرکچر اور آلات کے حوالے سے بریفنگ دی اور بتایا کہ مذکورہ لیبارٹری کو کرونا ٹیسٹنگ کیاستعمال کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

لیبارٹری کے لیے تربیت یافتہ عملہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹر مسرورعالم نے لیبارٹری میں موجود سہولیات کو اطمینان بخش قرار دیا اور ضروری آلات اور PCR مشین کی فراہمی کے بعد لیبارٹری کوکرونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اس لیبارٹری کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے کیلئے موزوں قرار دے کرکرونا کے ٹیسٹ کرنے کیلئے سفارش کریگی جس سے صوبے میں کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاہیت میں خاطرخواہ اضافہ اور خضدار اور دیگر قریبی اضلاع سے ٹیسٹ کرانے کی صولت بروقت دستیاب ہوگی۔

ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کے وائرلوجسٹ ڈاکٹر مسرور عالم کی قیادت میں وفد نے سیکریٹری ہیلتھ مدثر وحید ملک کی ہدایت پر جمعہ کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ٹی بی کنٹرول پروگرام کی قائم کردہ بائیو سیپٹی لیول ٹو لیبارٹری کا دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر احمد ولی نے وفد کو ٹی بی پروگرام لیبارٹری میں فراہم کی جانے والی سہولیات ،انفراسٹرکچر اور آلات کے حوالے سے بریفنگ دی اور بتایا کہ مذکورہ لیبارٹری کو کرونا ٹیسٹنگ کیاستعمال کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

لیبارٹری کے لیے تربیت یافتہ عملہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ڈاکٹر مسرورعالم نے لیبارٹری میں موجود سہولیات کو اطمینان بخش قرار دیا اور ضروری آلات اور PCR مشین کی فراہمی کے بعد لیبارٹری کوکرونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اس لیبارٹری کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے کیلئے موزوں قرار دے کرکرونا کے ٹیسٹ کرنے کیلئے سفارش کریگی جس سے صوبے میں کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاہیت میں خاطرخواہ اضافہ اور خضدار اور دیگر قریبی اضلاع سے ٹیسٹ کرانے کی صولت بروقت دستیاب ہوگی۔اس موقع پر اے ڈی سی دوستین ،ڈی ایچ او ڈاکٹر سومار خان اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال خضدار بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی