بند کریں
صحت صحت کی خبریںحکومت پنجاب محکمہ بلدیات نے حکومت نے ڈینگی کی وباء کو روکنے کیلئے تمام بلدیاتی اداروں کے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/07/2013 - 11:35:37 وقت اشاعت: 28/07/2013 - 17:46:56 وقت اشاعت: 27/07/2013 - 20:28:24 وقت اشاعت: 27/07/2013 - 20:27:52 وقت اشاعت: 27/07/2013 - 20:27:28 وقت اشاعت: 27/07/2013 - 20:27:02 وقت اشاعت: 27/07/2013 - 15:33:13 وقت اشاعت: 26/07/2013 - 21:58:22 وقت اشاعت: 26/07/2013 - 21:58:22 وقت اشاعت: 26/07/2013 - 21:58:22 وقت اشاعت: 26/07/2013 - 21:49:58

حکومت پنجاب محکمہ بلدیات نے حکومت نے ڈینگی کی وباء کو روکنے کیلئے تمام بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت جاری

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔27جولائی۔2013ء)حکومت پنجاب محکمہ بلدیات نے حکومت نے ڈینگی کی وباء کو روکنے کیلئے تمام بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ برسات کے دنوں میں ہونیوالی بارشوں کے نتیجہ میں گلی محلوں اور سڑکوں پر بارش کا پانی کھڑا نہیں ہونا چاہئے جس جگہ پرپانی کھڑا ہوا اسے فوری طور پر صاف کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے تاکہ ڈینگی کے مرض کو روکا جاسکے صاف پانی پر ڈینگی مچھر کی افزائش ہوتی ہے اور برسات کے دنوں میں ڈینگی مچھر کی افزائش کے چانس بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔
27/07/2013 - 20:27:02 :وقت اشاعت