حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے، معاون خصوصی سیدذوالفقار بخاری

جمعرات 14 مئی 2020 21:33

حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے، معاون خصوصی سیدذوالفقار بخاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2020ء) حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیدذوالفقار بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔ اس موقع پر زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ہیلتھ ورکرز، نرسز اور ڈاکٹرز شامل ہوں گے۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات بڑھیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ جمعرات کو ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کویت میں پھنسے 5500 پاکستانیوں کے لئے خصوصی پرواز یں چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ آئندہ دو ہفتوں میں 4 پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ موثر اقدامات کی بدولت ہم ہر ہفتے 12000 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے قابل ہو گئے ہیں۔

واپس آنے والے بیروزگار پاکستانیوں کا ڈیٹا پورٹل پر موجود ہوگا اورجون میں پورٹل کا آغاز کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیروزگار وطن پلٹ پاکستانیوں کو ہنرمند اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار دیا جائے گا۔بہت جلد مفت ویزا توسیع کے لئے لیبر منسٹر سے بھی بات کروں گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط