ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ملک منصور قیصر ویہا اور دیگر اہل خانہ کورونا سے صحت یاب ہو گئے

جمعہ 22 مئی 2020 17:13

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ملک منصور قیصر ویہا ان کے بھائی مسعود اختر ویہا اور دیگر اہل خانہ کورونا سے صحت یاب ہو گئے۔ 7 مئی کو کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے گھر کو کوارنٹائن کر دیا گیا تھا تاہم دوسرا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے بعد ان کو صحت یاب قرار دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے عیادت کرنے اور حوصلہ بڑھانے والے عزیز رشتہ داروں، دوستوں اور بہی خواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس دوران خبر گیری اور تعاون کرنے پر کمشنر ڈیرہ محمد جاوید مروت ڈی ایچ او ڈاکٹر عارف محمود ،مفتی محمود ہسپتال کے ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر خادم حسین ،ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ جمیل، ڈاکٹر در آب لوہانی اور پٹواری رئیس کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط