چین، صحت کے نظام میں خامیاں پر کرنے کے لیے اقدامات کا اعلان

ہفتہ 23 مئی 2020 12:39

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) چین کی قومی منصوبہ بندی اور اصلاحاتی کمیشن نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث صحت کے نظام میں ظاہر ہونے والی خامیوں کو پر کرنے کیلئے صحت کے شعبے کو وسائل کی ترسیل اور ملک میں قائم انسدادِ بیماری سنٹرز کو بہتر بنایا جائیگا۔

(جاری ہے)

چین کی نیشنل ڈیویلوپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے کہا کہ جہاں کورونا وائرس کے خلاف عوامی جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، وہیں وبا نے مشحت کے نظام اور وباؤں سے نمٹنے کے لیے تیاریوں میں خامیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔

کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی سطح پر قائم انسدادِ بیماری سنٹرز وباؤں کی تشخیص اور ان سے نمٹنے کے انتظامات پر توجہ دیں گے ، ان کے تحت کام کرنے والی لیبارٹریز کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط