لاہور ہائی کورٹ بار نے وفاقی وزیر قانون وصی ظفر اور نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی رکنیت منسوخ‌کر دی

لاہور (اردوپوئنٹ تازہ ترین اخبار14 مارچ2007) لاہور ہائی کورٹ بار نے وفاقی وزیر قانون وصی ظفر اور نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی رکنیت منسوخ‌کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں‌یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی جانب سے بلائے جانے والے کنونشن میں‌جو وکلاء‌شرکت کریں گے ان کی رکنیت بھی ختم کر دی جائےگی۔

Your Thoughts and Comments