بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکی ایتھلیٹ ٹائی سن گے پر ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/08/2013 - 12:37:40 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 22:46:57 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 21:19:41 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 17:32:59 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:39:48 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:38:40 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:19:52 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:53:08 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:52:31 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:52:06 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:51:45

امریکی ایتھلیٹ ٹائی سن گے پر ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24اگست۔ 2013ء)امریکی ایتھلیٹ ٹائی سن گے پر ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت ہوگیا ۔دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکن اسپرنٹر ٹائیسن گے کا ڈوپ ٹیسٹ ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے مثبت آیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ثابت ہوگیا ہے کہ ٹائی سن گے نے ممنوعہ اسٹرائیڈز کا استعمال کیا جو واڈا کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ تیس سالہ ٹائی سن گے کو معطل کیا جاچکا ہے اور اب ان کے خلاف سخت پابندی لگنے کا امکان ہے۔
24/08/2013 - 15:38:40 :وقت اشاعت