بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات ،ڈینگی نے سنگین صورت حال اختیار کر لی ہے ،سیدوشریف اسپتال میں داخل سو مریضوں میں ڈینگی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/08/2013 - 14:21:49 وقت اشاعت: 26/08/2013 - 13:38:19 وقت اشاعت: 25/08/2013 - 12:45:26 وقت اشاعت: 25/08/2013 - 12:37:40 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 22:46:57 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 21:19:41 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 17:32:59 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:39:48 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:38:40 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:19:52 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:53:08

سوات ،ڈینگی نے سنگین صورت حال اختیار کر لی ہے ،سیدوشریف اسپتال میں داخل سو مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24اگست۔ 2013ء)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ڈینگی وائرس نے سنگین صورت حال اختیار کر لی ہے اور سوات کے سیدوشریف اسپتال میں داخل سو مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، مزید افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔سید و شریف اسپتال کے تر جما ن ڈاکٹر شاہ دوراں کے مطا بق جن مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں 20 خواتین بھی شامل ہیں۔مزید مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔اسپتال ترجمان کے مطابق متاثرہ افراد میں زیادہ تر کا تعلق مینگورہ، مٹہ، چار باغ اور کبل سے ہے۔
24/08/2013 - 21:19:41 :وقت اشاعت