وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

او پی ڈی ہال میں مریض کے ہمراہ ایک فرد کو آنے کی اجازت ہو گی ، نرم اسپتال سے کورونا کے مشتبہ مریض کو پمز ریفر کیا جائے گا

بدھ 3 جون 2020 15:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،پولی کلینک، نرم ہسپتال کی او پی ڈیز مشروط طور بحال کی جائیں گی ،وفاقی وزارت قومی صحت نے او پی ڈیز بحالی کی تحریری اجازت دیدی۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے مطابق پہلے فیز میں پولی کلینک، نرم اسپتال کی او پی ڈیز بحال کی گئی ہیں، پولی کلینک، نرم اسپتال کی او پی ڈیز کو کورونا ایس او پیز کے تحت چلایا جائے گا، پولی کلینک، نرم اسپتال میں او پی ڈیز صبح آٹھ تا دوپہر دو بجے تک فعال ہونگی ، او پی ڈیز میں ایک وقت میں ایک مریض داخلے کی اجازت ہو گی۔

وزارت صحت کے مطابق او پی ڈی ہال میں مریض کے ہمراہ ایک فرد کو آنے کی اجازت ہو گی ، نرم اسپتال سے کورونا کے مشتبہ مریض کو پمز ریفر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں کورونا مریضوں کے داخلے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزارت صحت کے مطابق پولی کلینک آنے والے کورونا کے مشتبہ مریضوں کو پمز ریفر کیا جائے گا ، پولی کلینک میں کورونا کے سات مصدقہ مریض زیرعلاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط