کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے،محکمہ صحت

جمعرات 11 جون 2020 17:41

کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے،محکمہ صحت
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 199 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا چکے ہیں ،جبکہ 97 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

جن میں سے 28 مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں 9 مریض تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں زیر علاج ہیں جبکہ 60 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہے ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے ،اس کے علاوہ کرونا وائرس سے متاثرہ 3 افراد کو اپنے اپنے اضلاع میں ایس او پیز کے مطابق ریفر کر دیا گیا ہے ۔جہلم میں اب تک کرونا وائرس سے 5 اموات ہوئی ہیں.اس وقت کل 19 مشتبہ افراد داخل ہیں جن میں سے 13 مشتبہ افراد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم داخل ہیں جن میں سے 4 مشتبہ افراد آکسیجن اور 1 مشتبہ فرد ونٹیلیٹر پر ہے جبکہ 6 مشتبہ افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں داخل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی