ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ڈاکٹر عدنان نجب کو آئسولیشن کورونا وارڈ (کویڈ19) کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا

ہفتہ 13 جون 2020 17:13

ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ڈاکٹر عدنان نجب کو آئسولیشن کورونا وارڈ (کویڈ19) کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ کے احکامات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم ڈاکٹر فاروق بنگش نے آئسولیشن کورونا وارڈ (کویڈ19)کے لیے چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عدنان نجب کو فوکل پرسن مقرر کردیا جبکہ اس سے قبل فروری سے آئسو لیشن کورونا وارڈ کے سی ای او کے فوکل پرسن ڈاکٹر فواد مجید چوہدری تھے جنہوں نے چار ماہ میں اس وارڈ کا دورہ بھی نہ کیا تھا جس پر ڈاکٹر عدنان نجب کو فوکل پرسن مقرر کیاگیا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے مریضوں کے بارے میں میڈیا سے رابطے میں رہینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی