کورونا وائرس جیسی آفت سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس سے بھی خود کو اور دوسروں کو بچانا ہے،ڈاکٹر محمد ارشاد الحق

جمعرات 18 جون 2020 16:52

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2020ء) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے ڈینگی وائرس سے بچاؤ اور ڈینگی مچھر مکاؤ مہم کا آغاز کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق ریسکیو اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجود ملکی صورتحال کے پیش نظر کورونا وائرس جیسی آفت سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس سے بھی خود کو اور دوسروں کو بچانا ہے، اس سلسلہ میں انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کو اپنے علاقے اور عوام الناس میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے ہدایات دیں۔بعد ازاں تمام ریسکیورز نے مل کر ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے ریسکیو آفس اور اپنے اردگرد کی صفائی ستھرائی میں حصہ لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی