نیوزی لینڈ کا ایک بار پھر کورونا وائرس سے پاک ہو نے کا دعویٰ

اس وقت نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض باقی نہیں رہا ہے،حکام محکمہ صحت

جمعہ 19 جون 2020 11:44

ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2020ء) اس وقت نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض باقی نہیں رہا ہے اوریوںنیوزی لینڈ ایک بار پھر اس وائرس سے پاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کی ڈائریکٹر جنرل اشلے بلومفیلڈ نے کہاکہ اان دو متاثرین کے سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں 6،273 ٹیسٹ کی گئے مگرکسی ایک شہری میں بھی اس وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔گذشتہ روز بیرون ملک سے آنے والے ایک شخص کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جس میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ باہر سے آنے والے تمام افراد کے لیے نیوزی لینڈ میں 14 دن قرنطینہ میں رہنے کی پابندی ہے۔اس وقت یہی باہر سے آئے تین متاثرین ہیں۔ نیوزی لینڈ میں اس وائرس سے کل 1507 افراد متاثر ہوئے تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی