برطانیہ میں گھر بیٹھے تھوک کے ذریعے ٹیسٹ کرنے کا تجربہ

تھوک سے ٹیسٹ کرنے کا طریقہ لوگوں کے لیے بہت آسانی پیدا کرے گا،ماہرین کا خیال

پیر 22 جون 2020 11:43

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2020ء) برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق ایک ایسے ٹیسٹ کا تجربہ کیا جا رہا ہے جس سے لوگ گھر بیٹھے اپنے تھوک پر ٹیسٹ کرنے سے یہ جان سکیں گے کہ وہ اس وائرس سے متاثر تو نہیں ہیں۔اس ٹیسٹ کے لیے سواب جیسے طریقے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ٹرائل میں 14 ہزار سے زائد افراد سمیت ضروری خدمات سرانجام دینے والے ورکرز اور ان کے ساتھ رہنے والے لوگ شامل ہوں گے۔

(جاری ہے)

ساتھ ہمپٹن یونیورسٹی کا یہ تجربہ چار ہفتوں تک جاری رہے گا اور ماہرین کو امید ہے کہ تھوک سے ٹیسٹ کرنے کا طریقہ لوگوں کے لیے بہت آسانی پیدا کرے گا۔ سواب کا طریقہ قدرے تکلیف دہ ہے اور اسے ناک یا گلے میں اندر تک لے جانا پڑتا ہے۔اس تجرے میں شامل یونیورسٹی کے عملے کے کچھ افراد اپنے ہفتے بھر کے تھوک کے نمونے لیب کو مہیا کریں گے۔ماہرین کے خیال میں اس طریقے سے ایک گھنٹے کے اندر ٹیسٹ کے نتائج گھر بیٹھے حاصل کیے جا سکیں گے۔ اس وقت سواب کے طریقے سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ پر خاصا وقت صرف ہو جاتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی