وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج آنا شروع ہو گئے

جی نائن سیکٹر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے نئے کیسز میں تقریباً 50 سے 60 فیصد کمی آئی ہے، ڈی سی اسلام آباد

پیر 22 جون 2020 14:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2020ء) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج آنا شروع ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق جی نائن سیکٹر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے نئے کیسز میں تقریباً 50 سے 60 فیصد کمی آئی ہے۔

(جاری ہے)

حمزہ شفقات نے کیمطابق اگر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ کیا جاتا تو کیسز کی تعداد روزانہ 45 سے 50 تک جا سکتی تھی لہٰذااسمارٹ لاک ڈاؤن جاری رہا تو نئے کیسز میں 90 فیصد تک کمی آجائے گی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کی تعداد اب 10912ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 101 ہے۔خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق 20 شہروں کی نشاندہی کرتے ہوئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کی تھی جس میں اسلام آباد بھی شامل تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی